کسی بھی شخص کو 3ماہ حراست میں رکھنے کا اختیار، مسلم لیگ ن حکومت نے بل منظور کرالیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے انسداد دہشت گردی ایکٹ میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی، جس کے تحت مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کسی بھی شخص کو تین ماہ تک حفاظتی حراست میں رکھنے کی مجاز ہوں گی۔
اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس…